جی کا دشمن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جان کا دشمن، جو کسی کے پیچھے پڑا ہو، (مجازاً) معشوق۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جان کا دشمن، جو کسی کے پیچھے پڑا ہو، (مجازاً) معشوق۔